hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5984

.

كنز العمال

5984
Kanz al-Ummal
5984- خاب عبد وخسر لم يجعل الله في قلبه رحمة للبشر. "الحسن بن سفيان والدولابي والديلمي وابن عساكر عن عمرو بن حبيب".
٥٩٨٤۔۔۔ وہ شخص نقصان اور خسارے میں رہا جس کے دل میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے رحم نہیں ڈالا۔ (الحسن بن سفیان والدولابی والدیلمی وابن عساکر عن عمرو بن حبیب)
تشریح :۔۔۔ صفات حمیدہ انسانی قابلیت کی بنا پر عطا ہوتی ہیں، جیسے تمام برائیاں پیدائشی طور پر انسان میں نہیں ہوتیں۔