hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6038

.

كنز العمال

6038
Kanz al-Ummal
6038- ما أكل يتيم مع قوم في صحفتهم أو قصعة فيقرب صحفتهم الشيطان. "ابن النجار عن أبي موسى".
٦٠٣٨۔۔۔ جس قوم کے ساتھ ان کی پلیٹ یا پیالہ میں کوئی یتیم کھائے (پئے) تو شیطان ان کی پلیٹ کے پاس نہیں آسکتا۔ (ابن النجار عن ابی موسیٰ)