hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6044

.

كنز العمال

6044
Kanz al-Ummal
6044- مما كنت ضاربا منه ولدك غير واق مالك بماله، ولا متأثل من ماله مالا. "طص هب عن جابر بن حنظلة بن حذيم". أن رجلا قال يا رسول الله: مما اضرب منه يتمي قال فذكره.
٦٠٤٤۔۔۔ جس چیز سے بھی تم اپنے بیٹے کے ساتھ تجارت میں شرکت کرو (کرسکتے ہو) جب کہ تم اس کے مال کے ذریعہ اپنا مال بچانے والے اور اس کا مال لگا کر (اپنے لیے) مال کمانے والے نہ ہو۔ (طبرانی فی الصغیر ، بیہقی فی شعب الایمان عن جابر بن حنظلۃ بن خذیم) ۔ کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک شخص آکر عرض کرنے لگا : میں کسی چیز میں اپنے یتیموں کے ساتھ شرکت کرسکتا ہوں تو آپ نے یوں فرمایا ، پھر یہ حدیث ذکر کی۔