hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6046

.

كنز العمال

6046
Kanz al-Ummal
6046- لا يُتْمَ بعد احتلام ولا يتم على جارية إذا هي حاضت. "ع والحسن بن سفيان وابن قانع. والبارودي وابن السكن وأبو نعيم ص عن حنظلة بن حذيم".
٦٠٤٦۔۔۔ احتلام ہوجانے کے بعد یتیمی نہیں رہتی، اور لڑکی کو حیض (ماہواری) آچکنے کے بعد یتیمی نہیں رہتی۔ (ابو یعلی فی مسندہ، والحسن بن سفیان وابن قانع ، والباوردی وابن السکن وابو نعیم سعید بن منصور عن حنظلۃ بن خذیم)