hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6048

.

كنز العمال

6048
Kanz al-Ummal
6048- أبغوني في ضعفائكم فإنما ترزقون وتنصرون بضعفائكم. "حم د ت حسن صحيح ن ك حب طب ق عن أبي الدرداء". مر برقم [6019] .
٦٠٤٨۔۔۔ مجھے اپنے ضعیف لوگوں میں تلاش کیا کرو، اس واسطے کہ تمہیں رزق اور تمہاری مدد تمہارے کمزوروں کی وجہ سے کی جاتی ہے۔ (مسند احمد، ابو داؤد، حسن صحیح، نسائی، حاکم، ابن حبان، طبرانی فی الکبیر، بخاری مسلم عن ابی الدرداء (رض)) یہ حدیث پہلے ٦٠١٩ نمبر میں گزر چکی ہے۔