hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6399

.

كنز العمال

6399
Kanz al-Ummal
6399- السكينة مغنم وتركها مغرم. "ك في تاريخه والإسماعيلي في معجمه عن أبي هريرة".
٦٣٩٩۔۔۔ سکون و اطمینان فوائد حاصل کرنے کا ذریعہ اور اس کو ترک کرنا تاوان و جرمانے کا باعث ہے۔ (حاکم فی تاریخہ والاسماعیل فی معجمہ عن ابوہریرہ (رض))