hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6408

.

كنز العمال

6408
Kanz al-Ummal
6408- ما أنعم الله على عبد نعمة على أهل ومال وولد فيقول: ما شاء الله لا قوة إلا بالله فيرى فيه آفة دون الموت. "هب ع عن أنس".
٦٤٠٨۔۔۔ جس بندے پر اللہ تعالیٰ نے اہل مال اور اولاد کی نعمت فرمائی اور وہ ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ کہے تو اس میں سوائے موت کے کوئی آفت نہیں دیکھے گا۔ (بیہقی ابو یعلی عن انس)
تشریح :۔۔۔ عموماً لوگ ایسے مواقع پر شکر خداوندی کو بھول جاتے ہیں حالانکہ یہ ایک کا ص موقعہ ہوتا ہے۔