hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6937

.

كنز العمال

6937
Kanz al-Ummal
6937- إن البر والصلة ليخففان سوء الحساب يوم القيامة، ثم تلا رسول الله صلى الله عليه وسلم: {وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءَ الْحِسَابِ} 1. "ابن معروف وابن عساكر والديلمي عنه".
٦٩٣٧۔۔۔ نیکی اور صلہ رحمی قیامت کے روز برے حساب کو ہلکا کردیں گے ، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ آیت تلاوت فرمائی : وہ لوگ جو جوڑ رکھتے ہیں اس چیز کو جسے اللہ تعالیٰ نے جوڑنے کا حکم دیا ہے اور اپنے رب سے ڈرتے اور برے حساب کا خوف رکھتے ہیں۔ (ابن معروف وابن عساکر والدیلمی عنہ، سورة الرعد آیت ٢)