hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7167

.

كنز العمال

7167
Kanz al-Ummal
7167- ألا أخبركم بالأشدين؟ الرجلان يكون بينهما الشيء، فيغلب أحدهما شيطانه حتى يأتيه فيكلمه. ابن أبي الدنيا في مكايد الشيطان عن مجاهد مرسلا.
٧١٦٧۔۔۔ کیا میں تمہیں دو پہلوانوں کی بات نہ بتاؤں ؟ دو مرد ہیں جن کے درمیان کوئی چیز ہے تو ان میں سے ایک اپنے شیطان پر غالب آجاتا ہے یہاں تک کہ وہ اس کے پاس آکر گفتگو کرے گا۔ (ابن ابی الدنیا فی مکاید الشیطان عن مجاہد، مرسلاً )
تشریح :۔۔۔ یعنی پہلوان وہ ہے جو اپنے شیطان پر غالب آجائے، جو اسے غصہ نکالنے پر بھڑکاتا ہے، آدمی جب غصہ پی لیتا ہے تو وہ رہ کر یہ خیال آتا ہے کہ میں نے یہ کیا کیا، میں فلاں سے ڈر گیا تو یہ سارے شیطانی دھوکے ہیں۔