hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7191

.

كنز العمال

7191
Kanz al-Ummal
7191- شاوروا الفقهاء والعابدين، ولا تمضوا فيه رأي خاصة. "طس" عن علي، قال قلت يا رسول الله: إن نزل بنا أمر ليس فيه بيان أمر ولا نهي، فما تأمرنا؟ قال فذكره.
٧١٩١۔۔۔ فقہاء اور عابدین سے مشورہ لیا کرو، اور کسی خاص آدمی کی رائے پر مت چلو۔ (طبرانی فی الاوسط عن علی) فرماتے ہیں : میں نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اگر ہمیں کوئی معاملہ پیش آجائے اور اس میں امر نہی کا بیان نہ ہو تو آپ کا کیا حکم ہے تو آپ نے یہ فرمایا۔
تشریح :۔۔۔ جب بہت سے آدمی جمع ہوجائیں تو ہر ایک کی رائے غلط نہیں ہوسکتی، البتہ اکیلے شخص کی رائے میں غلطی واقع ہوسکنے کا احتمال ہے۔