hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7194

.

كنز العمال

7194
Kanz al-Ummal
7194- أما أبو جهم فلا يضع عصاه عن عاتقه، وأما معاوية فصعلوك لا مال له. "خ م د ن" عن فاطمة بنت قيس.
٧١٩٤۔۔۔ جہاں تک ابوجہم کا تعلق ہے تو وہ اپنے کندھے سے لٹھ نیچے نہیں رکھتا، اور معاویہ نادار ہے اس کے پاس مال نہیں۔ (بخاری ، مسلم، ابوداؤد عن فاطمہ بنت قیس)
تشریح :۔۔۔ فاطمہ بنت قیس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مشورہ لیا تھا کہ ان دونوں صاحبوں نے پیام نکاح بھیجا ہے تو آپ نے دونوں کی حقیقی حالت بیان فرما دی۔