hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7198

.

كنز العمال

7198
Kanz al-Ummal
7198- إذا وجد أحدكم لأخيه نصحا في نفسه فليذكره له. "عد" عن أبي هريرة.
٧١٩٨۔۔۔ تم میں سے جب کوئی اپنے بھائی کے لیے دل میں کوئی خیر خواہی پائے تو اس سے ذکر کردے۔ (ابن عدی فی الکامل عن ابوہریرہ (رض))