hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7202

.

كنز العمال

7202
Kanz al-Ummal
7202- من جاء يوم القيامة بخمس لم يصد وجهه عن الجنة: النصح لله، ولدينه، ولكتابه، ولرسوله، ولجماعة المسلمين. ابن النجار عن تميم الداري.
٧٢٠٢۔۔۔ جو قیامت کے روز پانچ (خیر خواہیاں) لے کر آیا تو اس کا چہرہ جنت سے نہیں پھیرا جائے گا، اللہ تعالیٰ ، اس کے دین، اس کی کتاب، اس کے رسول اور مسلمانوں کی جماعت کے لیے خیر خواہی۔ (ابن النجار عن تمیم الداری)