hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7209

.

كنز العمال

7209
Kanz al-Ummal
7209- دعوه فإن لصاحب الحق مقالا. "خ ت" عن أبي هريرة.
٧٢٠٩۔۔۔ اسے چھوڑ دے اس واسطے کہ حقدار کے لیے گفتگو کا حق ہے۔ (بخاری، ترمذی عن ابوہریرہ (رض) )
تشریح :۔۔۔ ایک شخص سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قرض لیا، تو بروقت ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے وہ شخص سخت کلامی کرنے لگا اس پر آپ نے فرمایا۔