hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7236

.

كنز العمال

7236
Kanz al-Ummal
7236- نية المؤمن خير من عمله. "هب" عن أنس.
٧٢٣٦۔۔۔ مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہوتی ہے۔ (بیہقی عن انس)
تشریح :۔۔۔ کیونکہ نیت میں ریا نہیں جبکہ عمل میں ریا کا امکان ہے۔