hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7247

.

كنز العمال

7247
Kanz al-Ummal
7247- لك أجر ما نويت يا يزيد، ولك ما أخذت يا معن. "حم خ" عن معن بن يزيد.
٧٢٤٧۔۔۔ اے یزید ! جو تم نے نیت کی اس کا تمہیں اجر ملے گا اور معن تمہارے لیے وہ ہے جو تم نے لے لیا۔ (مسند احمد، بخاری عن معن بن یزید)