hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7356

.

كنز العمال

7356
Kanz al-Ummal
7356 من ساء خلقه عذب نفسه ، ومن كثر همه سقم بدنه ومن لاحى الرجال ذهبت كرامته ، وسقطة مروءته.(الحارث وابن السني وأبو نعيم في الطب عن أبي هريرة).
٧٣٥٦۔۔۔ جس کے اخلاق برے ہوئے اسے اس کے نفس میں عذاب دیا جاتا ہے اور جس کی پریشانی زیادہ ہو اس کا بدن کمزور پڑجاتا ہے، اور جس کے لوگوں سے مذاق کیا اس کی شرافت ختم ہوگئی، اور اس کی مردانگی و مروت گرگئی۔ (الحارث وابن السنی وابو نعیم فی الطب عن ابوہریرہ (رض) )
تشریح :۔۔۔ نفس میں عذاب کا مطلب یہ ہے کہ وہ دل ہی دل میں شرمندہ ہوتا ہے۔