hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7360

.

كنز العمال

7360
Kanz al-Ummal
7360 الناس معادن ، والعرق دساس ، وأدب السوء كعرق السوء.(هب عن ابن عباس)
٧٣٦٠۔۔۔ لوگ کانوں کی مانند ہیں، اور عادت نسل در نسل چلتی ہے بےادبی بری خصلت کی طرح ہے۔ بیہقی عن ابن عباس
تشریح :۔۔۔ جسے کان سے بھی سونا، چاندی اور پیتل نکلتا ہے ایسے لوگوں کے ہاں کچھ اچھے اور برے اخلاق والے لوگ بھی پیدا ہوجاتے ہیں۔