hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7365

.

كنز العمال

7365
Kanz al-Ummal
7365- إذا أراد الله بعبد هوانا أنفق ماله في البنيان والماء والطين. البغوي عن محمد بن بشير الأنصاري وما له غيره.
٧٣٦٥۔۔۔ اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کو (اس کی حماقت کی وجہ سے) ذلیل کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنا مال تعمیرات پانی اور منی میں خرچ کرتا ہے۔ (البغوی عن محمد بن بشر الانصاری ، ومالہ عبرہ)