hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7368

.

كنز العمال

7368
Kanz al-Ummal
7368- الإيماء خيانة، ليس لنبي أن يومئ. ابن سعد عن سعيد بن المسيب مرسلا.
٧٣٦٨۔۔۔ (کسی کے خلاف) آنکھ سے اشارہ کرنا خیانت ہے کسی نبی کے لیے مناسب نہیں کہ وہ (اس طرح) اشارہ کرے۔ (ابن سعد عن سعید بن المسیب، مرسلاً )
تشریح :۔۔۔ عموماً جب اشارہ کیا جاتا ہے تو جس کے خلاف اشارہ کیا جاتا ہے وہ دیکھتا نہیں اس لیے اسے خیانت کہا گیا ہے۔