hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7398

.

كنز العمال

7398
Kanz al-Ummal
7398- لا تبغ ولا تكن باغيا، فإن الله تعالى يقول: {إِنَّمَا بَغْيُكُمْ عَلَى أَنْفُسِكُمْ} . "ك" عن أبي هريرة.
٧٣٩٨۔۔۔ نہ ظلم کرنا اور نہ ظلم کرنے والا بننا، اس واسطے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے لوگو ! تمہاری زیادتی خود تمہارے خلاف ہے۔ (حاکم عن ابوہریرہ (رض))