hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7404

.

كنز العمال

7404
Kanz al-Ummal
7404- إياكم والبخل، فإن البخل دعا أقواما فمنعوا زكاتهم، ودعاهم فقطعوا أرحامهم ودعاهم فسفكوا دماءهم. ابن جرير عنه.
٧٤٠٤۔۔۔ بخل سے بچنا کیونکہ اس نے اقوال کو بلایا تو انھوں نے زکوۃ روک لی، قطع رحمی کی، اور اس کے کہنے پر انھوں نے خون بہائے۔ (ابن جریر (رض))