hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7408

.

كنز العمال

7408
Kanz al-Ummal
7408- ثلاث من كن فيه فقد برئ من الشح: من أدى زكاة ماله، طيبة بها نفسه، وقرى الضيف، وأعطى في النوائب. "طس" عن جابر.
٧٤٠٨۔۔۔ جس شخص میں تین باتیں ہوئیں تو وہ کنجوسی سے بری ہے، جس نے زکوۃ ادا کی درآنحالیکہ وہ خوش ہو، اور اپنے مہمان کی مہمان نوازی کی، اور مصائب میں عطا کیا۔ (طبرانی فی الاوسط عن جابر)