hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7607

.

كنز العمال

7607
Kanz al-Ummal
7607- أعظم الغلول عند الله يوم القيامة ذراع من الأرض، تجدون الرجلين جارين في الأرض، أو في الدار فيقتطع أحدهما من حظ صاحبه ذراعا، فإذا اقتطعه طوقه من سبع أرضين يوم القيامة. "حم طب" عن أبي مالك الأشجعي.
٧٦٠٧۔۔۔ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑی خیانت زمین کا (غصب شدہ) گزہوگا، تم دو شخصوں کو زمین یا گھر میں ایک دوسرے کا پڑوسی پاؤگے، یوں ان میں سے ایک اپنے ساتھی (پڑوسی) کی زمین کا ایک گزحصہ کاٹ لیتا ہے، چنانچہ جب وہ اسے کاٹ لے گا تو قیامت کے روز سات زمینوں کا ہار بناکراسکے گلے ڈالا جائے گا۔ (مسند احمد، طبرانی عن ابی مالک الاشجعی)