hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7610

.

كنز العمال

7610
Kanz al-Ummal
7610- إن الله تعالى ليملي للظالم حتى إذا أخذه لم يفلته. "ق ن هـ" عن أبي موسى
٧٦١٠۔۔۔ اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتے (رہتے) ہیں یہاں تک جب اسے پکڑلیتے ہیں تو اسے چھوڑتے نہیں۔ (بیھقی ، نسائی ، ابن ماجہ عن ابی موسیٰ)