hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7615

.

كنز العمال

7615
Kanz al-Ummal
7615- أوحى الله تعالى إلى داود أن قل للظلمة لا يذكروني، فإني أذكر من يذكرني، وإن ذكري إياهم أن ألعنهم. ابن عساكر عن ابن عباس.
٧٦١٥۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے داؤد (علیہ السلام) کی طرف وحی بھیجی کہ ظالموں سے کہہ دو کہ مجھے یاد کیا کریں، اس واسطے کہ میں انھیں یاد کرتا ہوں جو مجھے یاد کرتے ہیں ، اور مرا انھیں یاد کرنا یہی ہے کہ میں ان پر لعنت کروں۔ (ابن عساکر عن ابن عباس)