hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7617

.

كنز العمال

7617
Kanz al-Ummal
7617- أيما رجل ظلم شبرا من الأرض كلفه الله أن يحفره حتى يبلغ آخر سبع أرضين، ثم يطوقه يوم القيامة، حتى يقضى بين الناس. "طب" عن يعلى بن مرة.
٧٦١٧۔۔۔ جس نے ظلماایک بالشت زمین دبائی تو اللہ تعالیٰ اسے اس بات کا مکلف بنائیں گے وہ کہ اسے کھودے یہاں تک کہ ساتویں زمین تک پہنچ جائے ، پھر قیامت کے روز اسے ان زمینوں کا ہار پہنائیں گے، اور پھر لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے۔ (طبرانی عن یعلی بن مرۃ)