hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7626

.

كنز العمال

7626
Kanz al-Ummal
7626- حتم على الله أن لا يستجيب دعوة مظلوم ولأحد قبله مثل مظلمته "عد" عن ابن عباس.
٧٦٢٦۔۔۔ (بطور فضل) اللہ تعالیٰ نے اپنے لیے واجب کررکھا ہے کہ وہ کسی مظلوم کی اور اس سے پہلے کسی ایسے شخص کی دعا قبول نہیں کریں جو اس کے ظلم جیسی ہو۔ (ابن عدی عن ابن عباس)
تشریح :۔۔۔ یعنی مظلوم دعا کررہا ہے لیکن جیسا اس پر ظلم ہوا اس جیسا ظلم یہ کرچکا۔