hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7629

.

كنز العمال

7629
Kanz al-Ummal
7629- لتؤدن الحقوق إلى أهلها يوم القيامة حتى يقاد للشاة الجماء من الشاة القرناء تنطحها. "حم خد م ت" عن أبي هريرة.
٧٦٢٩۔۔۔ قیامت کے روز اہل حقوق کو ان کے حقوق ضرور دیئے جائیں گے، یہاں تک کہ بےسینگ بکری کا سینگ والی بکری سے بدلہ لیا جائے گا جس نے اسے سینگ مارا ہوگا (مسند احمد ، بخاری فی الادب المفرد، مسلم ، ترمذی عن ابوہریرہ (رض))