hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7653

.

كنز العمال

7653
Kanz al-Ummal
7653- إذا دخل أهل الجنة الجنة، وأهل النار النار نادى مناد من تحت العرش: يا أهل المظالم تداركوا مظالمكم، وادخلوا الجنة. ابن جرير عن أنس.
٧٦٥٣۔۔۔ جب جنتی جنت میں اور جہنمی جہنم میں چلے جائیں گے ، توعرش کے نیچے سے ایک ندا کرنے والا ندا کرے گا، اے ط ظلم زدو ! آؤ اور اپنے ظلموں کا تدارک کرلو اور جنت میں داخل ہوجاؤ۔ (ابن جریر عن انس)