hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7658

.

كنز العمال

7658
Kanz al-Ummal
7658- مثل الذي يعين قومه على غير الحق مثل البعير تردى وهو يجر بذنبه. "هق" عن ابن مسعود.
٧٦٥٨۔۔۔ اس شخص کی مثال جو اپنی قوم کی ناحق مدد کرے اس اونٹ جیسی ہے جو کسی گڑھے میں گرے اور اپنی دم کے ذریعہ اپنے آپ کو کھینچے لگے۔ (بیھقی عن ابن مسعود)