hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7660

.

كنز العمال

7660
Kanz al-Ummal
7660- إن أشد الناس ندامة يوم القيامة رجل باع آخرته بدنيا غيره. "تخ" عن أبي أمامة.
٧٦٦٠۔۔۔ قیامت کے روز اس شخص کو سب سے زیادہ ندامت ہوگی، جس نے دوسرے کی دنیا کے واسطے اپنی آخرت بیچ ڈالی۔ (بخاری فی التاریخ عن ابی امامۃ)