hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7662

.

كنز العمال

7662
Kanz al-Ummal
7662- إنه مفتوح لكم، وإنكم منصورون ومصيبون، من أدرك ذلك منكم فليتق الله، وليأمر بالمعروف، ولينه عن المنكر، وليصل رحمه، ومثل الذي يعين قومه على غير الحق كمثل البعير يتردى فهو يمد بذنبه1. "حم ك" عن ابن مسعود.
٧٦٦٢۔۔۔ وہ تمہارے لیے فتح ہوگا، اور تمہاری مدد کی جائے گی، اور تم بہت کچھ حاصل کروگے ، تم میں سے جو کوئی اسے پائے تو وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرے، نیکی کا حکم کرے، برائی سے روکے ، صلہ رحمی کرے، اور اس شخص کی مثال جو اپنی قوم کی ناحق مدد کرے اس اونٹ جیسی ہے جو گرنے لگے اور اپنی دم سے کھنچنے لگے۔ (مسند احمد، حاکم عن ابن مسعود)
تشریح :۔۔۔ یہ کسی شہر کی فتح مندی کی پیش گوئی ہے، جس میں کئی غنیمتیں حاصل ہونے کو تھیں۔