hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7668

.

كنز العمال

7668
Kanz al-Ummal
7668- ثلاث لا تؤخر هن: الصلاة إذا أتت، والجنازة إذا حضرت والأيم إذا وجدت كفؤا. "ت ك" عن علي.
٧٦٦٨۔۔۔ تین چیزوں میں دیر نہ کرنا : نماز ، جب اس کا وقت ہوجائے ، جنازہ جب آجائے (تو فوراپڑھ کر دفن کردو) اور غیر شادی شدہ (مرد یا عورت) جب اس کا برابر کا (شخص ) مل جائے۔ (ترمذی، حاکم عن علی)