hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7675

.

كنز العمال

7675
Kanz al-Ummal
7675- شرار أمتي الوحداني. المعجب بدينه المرائي بعمله المخاصم بحجته، قليل الرياء شرك. أبو الشيخ عن عبد الرحمن بن ثابت بن ثوبان عن أبيه عن جده.
٧٦٧٥۔۔۔ میری امت کا سب سے برا وہ شخص ہے جو جماعت سے جدا اور اپنے دین پر عجب کرنے والا اپنے عمل میں ریا کرنے والا اور اپنی دلیل سے لڑنے والا ہے، تھوڑی سی ریا بھی شرک ہے (ابوالشیخ عن عبدالرحمن بن ثابت بن ثوبان عن ابیہ عن جدہ)