hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7679

.

كنز العمال

7679
Kanz al-Ummal
7679- إن الغادر ينصب له لواء يوم القيامة، فيقال: ألا هذه غدرة فلان ابن فلان. مالك "ق د ت" عن ابن عمر.
٧٦٧٩۔۔۔ قیامت کے روز دھوکا باز کے لیے ایک جھنڈاگاڑا جائے گا اور پھر کہا جائے گا : یہ فلاں کے بیٹے فلانے کی دھوکا بازی (کی علامت) ہے۔ (مالک بخاری، مسلم ، ابوداؤد عن ابن عمر)