hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7687

.

كنز العمال

7687
Kanz al-Ummal
7687- لن يهلك الناس حتى يغدروا من أنفسهم. "حم د" عن رجل.
٧٦٨٧۔۔۔ لوگ جب تک اپنے آپ سے غداری نہیں کریں گے ہلاک نہیں ہوں گے۔ (مسند احمد، ابوداؤد عن رجل) یعنی اپنے بھائیوں سے۔