hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7857

.

كنز العمال

7857
Kanz al-Ummal
7857- إن الرجل ليتكلم بالكلمة لا يريد بها بأسا، ليضحك بها القوم، وإنه ليقع بها أبعد من السماء. "حم ت" عن أبي سعيد.
٧٨٥٧۔۔۔ آدمی بعض دفعہ ایسی بات کرتا ہے جس میں وہ کوئی حرج نہیں سمجھتا ، تاکہ لوگوں کو ہنسائے تو وہ اس کی وجہ سے آسمان سے بھی دور جاگرتا ہے۔ (مسند احمد، ترمذی عن ابی سعید)