hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7930

.

كنز العمال

7930
Kanz al-Ummal
7930- تكفير كل لحاء ركعتان. "طب" عن أبي أمامة.
٧٩٣٠۔۔۔ ہر جھگڑے کا کفارہ دو رکعت نفل ہیں۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابی امامۃ)
تشریح :۔۔۔ یہ ایک علاج ہے کہ آئندہ کوئی شخص بلاوجہ نہیں جھگڑے گا کیونکہ نفس ہر عبادت اور انفاق یعنی خرچ کرنا بہت دشوار ہے۔