hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7978

.

كنز العمال

7978
Kanz al-Ummal
7978- أصدق كلمة قالها الشاعر كلمة لبيد: [ألا كل شيء ما خلا الله باطل] . "ق هـ" عن أبي هريرة.
٧٩٧٨۔۔۔ سب سے سچی بات جیسے ایک شاعر نے کہا، وہ لبید کا قول ہے : آگاہ رہو ! ہر وہ چیز جو اللہ تعالیٰ (کی یاد) سے خالی ہو وہ باطل ہے۔ (بیھقی، ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض))