hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7991

.

كنز العمال

7991
Kanz al-Ummal
7991- إن المؤمن من يجاهد بسيفه ولسانه، والذي نفسي بيده لكأنما ترمونهم به نضج النبل. "حم خ" في تاريخه "ع طب هق" وابن عساكر عن كعب بن مالك، أنه قال للنبي صلى الله عليه وسلم: إن الله أنزل في الشعر ما أنزل قال: فذكره.
٧٩٩١۔۔۔ بعض مومن اپنی تلوار سے اور بعض اپنی زبان سے جہاد کرتے ہیں اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! جو تیرتم ان کی طرف پھینک رہے ہو وہ نیزے کی طرح ہیں۔ (مسند احمد، بخاری فی تاریخۃ، ابویعلی، طبرانی بیھقی فی السنن وابن عساکرعن کعب بن مالک)
انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کہ اللہ تعالیٰ نے شعر میں کیا نازل فرمایا، آپ نے یہ ذکر فرمایا