hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8074

.

كنز العمال

8074
Kanz al-Ummal
8074- حتى متى ترعون عن ذكر الفاجر؟ اهتكوه حتى يحذره الناس. "طس" عن معاوية بن حيدة.
٨٠٧٤۔۔۔ تم لوگ کب تک فاجر کا ذکر (بد) کرنے سے ڈرنے رہوگے ؟ اس کی بےعزتی کرو تاکہ لوگ اسے پہچان لیں۔ (طبرانی فی الاوسط عن معاویۃ بن حیدۃ)