hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8080

.

كنز العمال

8080
Kanz al-Ummal
8080- يا عائشة متى عهدتني فحاشا؟ إن شر الناس عند الله منزلة يوم القيامة من تركه الناس اتقاء شره. "حم ق" عن عائشة.
٨٠٨٠۔۔۔ اے عائشہ تو نے کس زمانے میں مجھے فحش گوپایا ؟ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے ہاں وہ شخص انتہائی برے مقام والا ہے جسے لوگ اس کے شر سے بچنے کے لے چھوڑدیں۔ (مسنداحمد، بیھقی عن عائشۃ)