hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8086

.

كنز العمال

8086
Kanz al-Ummal
8086- إذا نسبك رجل بما يعلم منك فلا تنسبه بما تعلم منه، فيكون أجر ذلك لك، ووباله عليه. ابن منيع عن ابن عمر.
٨٠٨٦۔۔۔ جب کوئی شخص تمہاری طرف کوئی ایسی بات منسوب کرے جو اسے معلوم ہے تو تم اس کی وہ بات جو تمہیں معلوم ہے اس کی طرف منسوب نہ کرو، کیونکہ اس کا اجر تمہیں ملے گا اور اس کا نقصان اسی کو پہنچے گا۔ (ابن منیع عن ابن عمر)