hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8179

.

كنز العمال

8179
Kanz al-Ummal
8179- لا يكون اللعانون شفعاء ولا شهداء يوم القيامة. "حم م د" عن أبي الدرداء.
٨١٧٩۔۔۔ لعنت کرنے والے قیامت کے روز نہ تو (کسی کی) سفارش کرنے والے ہوں گے اور نہ (کسی کے حق میں ) گواہ ہوں گے۔ (مسند احمد، ابوداؤد عن ابی الدرداء (رض))