hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8184

.

كنز العمال

8184
Kanz al-Ummal
8184- لعن المؤمن كقتله، ومن أكفر مسلما فقد باء به أحدهما. "طب" عنه.
٨١٨٤۔۔۔ مومن پر لعنت کرنا اسے قتل کرنے کی طرح ہے، جس نے کسی مومن کو کافر کیا تو وہ ان میں سے ایک کا مستحق ہوا۔ (طبرانی فی الکبیر عنہ (
تشریح :۔۔۔ یعنی لعنت یا کفر اس واسطے ہوش سے بولنا چاہیے۔