hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8186

.

كنز العمال

8186
Kanz al-Ummal
8186- لا يكون الحكم لعانا، ولا يؤذن في الشفاعة للعان. "طب" عن أبي الدرداء.
٨١٨٦۔۔۔ فیصلہ کرنے والا (حاکم) لعنت کرنے والا نہیں ہوتا، اور نہ لعنت کرنے والے کو شفاعت کی اجازت ہوگی۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابی الدرداء (رض))