hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8202

.

كنز العمال

8202
Kanz al-Ummal
8202- إذا كذب العبد كذبة تباعد عنه الملك ميلا من نتن ما جاء به. "ت حل" عن ابن عمر.
٨٢٠٢۔۔۔ انسان جب کوئی معمولی جھوٹ بولتا ہے تو (رحمت کا) فرشتہ اس جھوٹ کی بدبو کی وجہ سے ایک میل دور ہوجاتا ہے۔ (ترمذی ، حلیۃ الاولیاء عن ابن عمر)