hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8204

.

كنز العمال

8204
Kanz al-Ummal
8204- أكذب الناس الصباغون، والصواغون. "حم هـ" عن أبي هريرة.
٨٢٠٤۔۔۔ رنگریز اور سنار سب سے زیادہ جھوٹے ہوتے ہیں۔ (مسنداحمد ، ابن ماجہ عن ابوہریرہ )