hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8209

.

كنز العمال

8209
Kanz al-Ummal
8209- كفى بالمرء من الكذب أن يحدث بكل ما سمع، وكفى بالمرء من الشح أن يقول آخذ حقي لا أترك منه شيئا. "ك" عن أبي أمامة.
٨٢٠٩۔۔۔ انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے اتناکافی ہے کہ ہر سنی ہوئی بات آگے کردے اور انسان کے بخیل ہونے کے لیے اتنا کافی ہے کہ وہ کہے کہ میں اپنا حق ذرا بھی نہیں چھوڑوں گا اسے وصول کرکے رہوں گا۔ (حاکم عن ابی امامۃ)